

Loading content...
اس تیر کو کہتے تھے کہ جو صرف زیتون یا کہوہ کی لکڑی کا ہوتا تھا، اس پر لوہا استعمال نہیں ہوتاتھا،یہ ایک سائیڈ سے پتلا اور دوسری سائیڈ سے موٹا ہوتا تھا اور عموماً یہ پرندوں کے شکار کیلئے استعمال کیا جاتا تھا، کیونکہ پرندے کوگرانے کیلئے اس کی نوک کی بجائے سائیڈ مارکر گرانے کی ضرورت ہوتی تھی اس لئے اس کی نوک رکھی ہی نہیں جاتی تھی، اسے میں نے خود بھی استعمال کر کے دیکھا ہے کہ تیر کی سائیڈ کس طرح ماری جاتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار