

Loading content...
یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ اچھی کمان بیر ی کی لکڑی کی ہوتی تھی اور بعد میں جانوروں کے سینگ کی کمان بھی بنائی جاتی تھی، اور جس وقت چلہ چڑھاہوا ہوتا تھاتو عام طور پر چلے اور کمان کا درمیانہ فاصلہ ایک بالشت کے برابر ہوتا تھا اور تیر چلاتے وقت وہ تقریباً ایک گزتک کھنچ جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار