

Loading content...
کمان کے درمیان میں ایک جگہ قبضہ یا گرفت ہوتی ہے، جو تیر چلاتے وقت بائیں ہاتھ میں ہوتی ہے اور دائیں ہاتھ سے تیر اور شِست کو ملا کر اتنا کھینچا جاتا ہے کہ وہ دائیں کان کے برابر آجائیں، اس کے بعد تیر چھوڑا جاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار