

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ میں خود بچپن میںتیر اندازی سیکھتا رہا ہوں اور اس کے استعمال سے میں خود بھی اچھی طرح واقف ہوں، لیکن ہماری نوجوان نسل نے تو شاید تیرکمان کی شکل تصویروں کے علاوہ دیکھی بھی نہیں ہوگی، اس لئے تیر اندازی کی کچھ اصطلاحات کے بارے یہاں عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار