

Loading content...
یہ بھی جوانوں کا ایک مسلمہ ہے کہ تیر اندازی مرد میدان کیلئے بزدلی کا مظاہرہ ہے یہ تو صرف شکار کیلئے موزوں ہے، ورنہ جنگ میں اس کا استعمال بزدلی کی علامت سمجھا جاتا تھا کیونکہ دور سے اپنے دشمن پر تیر برسانا ان کے خیال کے مطابق غیر مستحسن ایک طرح کا عیب تھا اور سارے شجاعانِ عرب دست بہ دست جنگ کو جوانمردی سمجھتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار