

Loading content...
مگر یہ تحقیق قرین عقل نہیں ہے کیونکہ ما قبل التاریخ کی جو غاریں آج بھی موجود ہیں اور ان میں جو نقش ونگار ہیں یا جو تصویریں ہیں ان میں بھی تیر کمان کی تصویریں موجود ہیں، یہ ایک علیحدہ بات ہے کہ قدیم تیر کمان اور جدید تیر کمان میں شکل اور ساخت کا کچھ فرق ضرور ہے، یعنی بعد میں کئی تبدیلیاں آگئی ہوں گی مگر تیر کمان کا وجود قبل از تاریخ ثابت ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار