

Loading content...
مگر جب شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنی ڈھال ہٹا کر معصوم کے رخِ انور سے چادر ہٹائی اورمعصوم کا رخِ تقدس مآب ظاہر فرمایا تو تیس ہزار کمانوں سے تیر نکل کرزمین پر جاگرے، ظالمین نے نگاہ کی تو دیکھا کہ معصومیت کا خداوند لا شریک اپنی جملہ معصومیت چہرے پر سجا کر سویا ہوا ہے، کیفیت یہ تھی کہ معصوم کی آنکھیں بند تھیں، پیاس سے چہرہ سفید ہو چکا تھا، کسی کسی وقت معصوم اپنے ہونٹ کھولتا تھا، یہ درد ناک منظر دیکھ کر لشکر شام کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار