

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام میدان میں تشریف لے آئے تو ظالمین نے آواز دی کہ ہم سمجھ گئے ہیںکہ آپ قرآن لے کر آئے ہیں مگر ہم نہیں مانیں گے، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ دیکھو یہ قرآن نہیں بلکہ یہ ماں کی مامتا کا مصحف ناطق ہے کہ جس کے معصوم رخ کی زیارت تمام آلِ محمد علیہم الصلوات والسلام کا دستور ہے، اور آج میں اسے اتمام حجت کیلئے اللہ کے دینِ مبین کا آخری گواہ بنا کر لایا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار