

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام جتنی مرتبہ بھی خیام میں تشریف لے گئے تو امت پر اتمام حجت کیلئے ہر بار کوئی نہ کوئی چیز ضرور لے کر باہرآئے، یعنی کسی وقت عمامہئِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سر اطہر پر موزوں فرماکر اتمام حجت کی، کسی وقت دیگر تبرکات کے ساتھ آراستہ ہوکر آئے، اس لئے ظالمین نے یہ سمجھا کہ اب اتمام حجت کا آخری سامان قرآن ہی ہو سکتا ہے ۔جو وہ اس وقت لے کر آ رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار