

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام اپنے معصوم گواہ کو اٹھاکر جب خیام سے باہر آنے لگے تو پہلی قنات کے اندر پہلے خود ذوالجناح پر سوار ہوئے، اس وقت تلوار کمر کے ساتھ آراستہ تھی، جس وقت زین پر سوار ہو چکے تو اس وقت چھوٹی پاک ہمشیر جناب ام القاسمصلوات اللہ علیہا سے فرماتے ہیں کہ اب یہ معصوم ہمیں دے دیں، معصوم کو اپنے آگے زانوؤں پر لٹایا اور خیام سے باہر تشریف لے آئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار