

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ جب بھی اور جہاں بھی کسی معصوم کی عصمت پر حرف آیا ہے تو کمسن معصوم بچوں نے ان کی عصمت کی گواہی دی ہے، دشت کربلا میں منصب رسالت اور منبر رسالت کو حاصل کرنے کیلئے اموی کتے نے دست جرأت بڑھایا اور٭من احق لہٰذالامرپر گفتگو ہوئی تو وارثِ رسالت شہنشاہِ معظم کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ نانا پاکصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے منصب کے اصل حقدار ہم ہیں، کافر و بے دین دشمن نے زبانِ اقدس کی صداقت وعصمت پر شک کرتے ہوئے بیعت طلب کی تو عین اس وقت ایک معصوم نے گہوارے میں سے آواز دی کہ بابا جانؐ! مجھے لے چلیں میں آپ کی عصمت کبریٰ کا عینی شاہد ہوں، میں آپ کے حق عظیم میں گواہی دینا چاہتا ہوں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار