

Loading content...
دربار خلافت ہے، ملکہئِ دو جہاںبی بی پاک صلوات اللہ علیہا کے فدک کا کیس زیر سماعت ہے، سند پیش کی گئی تو امت نے گواہی طلب کی، گویا معصوم ازل ذات صلوات اللہ علیہا کی صداقت کو شک کی نگاہوں سے دیکھا گیا، تو فوراً دو معصوم گواہوں نے گواہی دی کہ ہماری پاک والدہ صلوات اللہ علیہا اللہ کی صداقت مطلقہ کی مالک ہیں، شک نہ کرو،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار