

Loading content...
سرورِ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عصمت وصداقت کی گواہی سرکار امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے ظاہری بچپن میں دی اور مقام وصایت پایا، اور مباہلہ کے دن پاک معظمہ کائنات بی بی صلوات اللہ علیہا کے معصوم فرزندوں نے نانا پاک صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صداقت کی گواہی دی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار