

Loading content...
ایک موقعے پر جناب یوسف علیہ السلام نے کسی بات پر عالم جلال میں جناب خلیخا کو دربار سے باہر نکل جانے کا حکم فرمایا تو فوراً وحی نازل ہوئی کہ یہ تو آپ کے محسن ہیں، کیا محسن کے ساتھ ایسے کلام کی جاتی ہے یا یہی رویہ رکھا جاتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار