

Loading content...
انہوں نے فوراً گہوارے کی طرف دیکھا، اس وقت وہ معصوم بچہ گہوارے میں اٹھ کربیٹھ چکا تھا اور اس نے سپاہیوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ بے شک یہ بے گناہ ہیں، یہ معصوم ہیں،ان کی بات آپ کیوں تسلیم نہیں کرتے، عین اس وقت انہیں عزیز مصر نے دربار میں طلب کرکیا، ساری روداد سننے کے بعد اس معصوم بچے کی گواہی کی وجہ سے ان کی سزائے موت کو قید میں بدل دیا گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار