Loading content...
قانونِ اِلٰہی یہ رہا ہے کہ جب بھی رب العزت کے کسی معصوم کی عصمت وصداقت پر حرف آنے کا امکان پیدا ہوا ہے تواس نے کسی نہ کسی معصوم سے اس کی گواہی دلوائی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار