

Loading content...
اس کی وجہ یہ بیان کی گئی ہے کہ شریف گھروں کی باحیا مستورات کا یہ دستور ہوتا ہے کہ وہ اپنے شیر خوار بچوں کو خود اٹھاکر رشتہ داروں کی موجودگی میں اپنے شوہر کے سامنے نہیں آتیں اور یہ پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کی گھریلو زندگی اور ان کی اعلیٰ روایات کے عین مطابق تھا کہ ام ا لصغیر بی بی صلوات اللہ علیہا نے اپنا فرزند خود اپنے پاک سرتاج کے سپرد نہیں فرمایا بلکہ شہزادے پاک صلوات اللہ علیہا کو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنی پاک ہمشیر صلوات اللہ علیہا کے ہاتھوں سے وصول فرمایا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار