

Loading content...
تاریخ اور صاحبانِ مقتل یہ بحث کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے پاک شہزادہ کس معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کے ہاتھوں سے وصول فرمایا تھا اور اس بات پر اکثر مؤرخین متفق نظر آتے ہیں کہ انہوں نے پاک شہزادہ ان کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کے ہاتھوں سے نہیں بلکہ اپنی چھوٹی ہمشیر ام القاسم صلوات اللہ علیہا کے ہاتھوں سے وصول فرمایا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار