

Loading content...
اُس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کی طرف سوالیہ نگاہوں سے دیکھا ، انہوں نے سر جھکا کر عرض کیا آقاؐمیں آپ کی ہر رضا پر راضی ہوں، یہ معصوم لعلؐ تو میرے پاس آپ کی امانت ہے، میرے لئے تو یہ بات کسی اعزاز سے کم نہیں ہو گی کہ میرا کمسن لعلؐآپ کی نعلین پر قربان ہو جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار