

Loading content...
آپ نے رات فرمایا تھا کہ سارے شہید ہوجائیں گے اور ان شہداء میں آپ نے اِس معصوم کا نام بھی لیا تھا مگر یہ نہیں فرمایا تھا کہ اِس معصوم نے کس وقت قربان ہونا ہے، اگر اس معصوم کی قربانی کا وقت آگیا ہے تو یہ معصوم نصرت کیلئے تیار ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار