

Loading content...
پاک معظمہ جناب شریکة الحسینؐ بی بی پاک صلوات اللہ علیہا نے آگے بڑھ کرعرض کیا کہ روزِازل کے سبھی فیصلوں سے آپ بخوبی واقف ہیں، جس وقت سے آپ نے نصرت کا استغاثہ بلند فرمایا ہے آپ کے اِس معصوم لعلؐنے اپنے آپ کو گہوارے میں سے گرا دیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار