

Loading content...
اس لئے جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام خیام کے مرکزی د روازے پر پہنچے تو انہوں نے آ کرپہلے پردہ داران توحید ورسالت صلوات اللہ علیھن کو سلام کیا، فرماتے ہیں، اے اہلبیتِ نبوتعلیہ الصلوات والسلام غریب کا سلام ہو، سارے پردہ داران توحید ورسالت صلوات اللہ علیھن آخری قنات کے دروازہ پر تشریف لے آئے ، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام راہوار پر سوار حالت میں خیام کے اندر داخل ہوئے ، انہوں نے فرمایا کہ ہم نے آپ کے رونے کی آواز سنی ہے اسی لئے خیام میں واپس آگئے ہیں، اس گریہ کی وجہ کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار