

Loading content...
میرے عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ان کی شہادت پہلے ہی سے سارے گھر اطہر کے علم میں تھی ، اس لئے جس طرح عام صاحبانِ مقتل لکھتے ہیں وہ بات عجیب لگتی ہے، بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ سارے پردہ دارانِ توحید ورسالت صلوات اللہ علیھن کو بھی ان کی شہادت کا علم تھا بلکہ ہر شہید کی شہادت کا علم تھا، صرف ترتیب معلوم نہیں تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار