

Loading content...
اے پاک ہمشیر صلوات اللہ علیہا ہم اس چھ ماہ کے صغیر لعل کو آپ کی امان میں دیتے ہیں، اب آپ ہی ان کے محافظ ہیں ، اس وقت پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے عرض کیا کہ آپ ہمیں اس معصوم کی تاکید فرما رہے ہیں جبکہ یہ توتین دن کے پیاسے ہیں، اگر ہو سکے تو پہلے انہیںپانی توپلوا دیں، امت ملعون سے اس معصوم کیلئے ایک گھونٹ پانی توطلب کرکے دیکھ لیں ، ممکن ہے کہ امت ملعون کو اس معصومؐپر ترس آجائے اور ان کے لئے ایک گھونٹ پانی دے دیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار