

Loading content...
صاحبانِ مقاتل لکھتے ہیں کہ جس وقت مستوراتِ اطہار صلوات اللہ علیھن میں صدائے گریہ بلند ہوئی تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اپنے پاک رہوار کو خیام کے دروازے پر لے آئے اور پاک ہمشیر صلوات اللہ علیہا کو فرمایا کہ بہنؐ! ہمیں اپنا معصوم بیٹا علیؐ اصغر علیہ الصلوات والسلام دیں، ہم اس کے ساتھ آخری وداع کرنا چاہتے ہیں، اس وقت شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کی چھوٹی پاک ہمشیر جناب ام القاسم صلوات اللہ علیہا نے پاک لعلؐاُن کے سپرد فرمایا تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جناب عون و محمدؐ کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا سے مخاطب ہو کر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار