Loading content...
اُس وقت خیامِ پاک میں ایک کہرام بپا ہوا امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے صدائے غیب میدان میں محسوس کی، اپنے سب سے بڑے ناصر کی لبیک کی آواز سنی تو اپنے پاک مرتجزکا رخ خیام کی جانب موڑ لیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار