

Loading content...
پاک معظمہ صلوات اللہ علیہا اپنے لعل کو اٹھا کر خیمے سے باہر آگئیں اور انہیں جناب شریکة الحسینؐ بی بی پاک صلوات اللہ علیہا کے ہاتھوں پر رکھ کر عرض کرتی ہیں پاک مرشدزادیؐ! ہر کسی نے اپنی اپنی قربانیاں پیش کر دی ہیں، اب آپ میری قربانی بھی قبول فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار