

Loading content...
اس وقت ملکہئِ عالمین بی بی صلوات اللہ علیہا کی پاک بہو صلوات اللہ علیہا نے اپنے معصوم کو سینے سے لگایا اور فرمایا کہ بیٹوں کی زبان ماں سے زیادہ کون سمجھ سکتا ہے؟ میرے لخت جگرؐ! میں آپ کا مدعا سمجھ گئی ہوں ،غربت اور تنہائی کے اس وقت میں آپ اپنے مظلوم باباعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت کرنا چاہتے ہیں میرے لعلؐآپ کے اس عمل نے میرا حوصلہ بھی جوان کر دیا ہے آپ نے ماںؐکی لاج رکھ لی ہے اورمجھے ملکہ عالمین سین صلوات اللہ علیھا کے سامنے سرخرو کر دیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار