

Loading content...
اس وقت شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلوات والسلام نے گہوارے میں اپنے جد اطہر امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کا طریقہ اختیار کرتے ہوئے اپنے قماط چاک کر کے خود کو گہوارے سے خاکِ کربلا پرگرا دیا، پاک والدہ صلوات اللہ علیھن کی نظر پڑی تو انہوں نے فوراً جاکر معصومؐکو اٹھایا اور دوبارہ گہوارے میں سلادیا، مگر معصومؐ کو گہوارے میں سکون نہیں ملاانہوں نے دوبارہ اپنے آپ کو گہوارے سے گرادیا، جس وقت تیسری مرتبہ معصومؐنے اپنے آپ کو گہوارے میں سے گرایاتو اس وقت پاک بی بی صلوات اللہ علیہا نے اپنے معصومؐ کو اٹھاتے ہوئے فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار