

Loading content...
کائنات کی ہر چیز ہر مرتبہ استغاثہئِ نصرت پر زبانِ حال کے ساتھ لبیک لبیک کہہ رہی تھی، لیکن بے نیاز ذات نے کسی کی مدد قبول نہیں فرمائی، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے دوبارہ استغاثہ بلند فرمایا کہ کوئی ہے جو اسلام کی ڈوبتی نیّا کو کنارے لگانے میں میری نصرت کر ے، کوئی ہے جو توحید کو بچانے کی خاطر اور وحدت کی لاج رکھنے کی خاطر ناصر بن کر میدان میں آئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار