

Loading content...
روزِ عاشورہے، آفتاب رُوبہ زوال ہے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام امت ملعون کے ساتھ مصروفِ پیکار ہیں، انہوں نے ایسی تلوار چلائی کہ خاکِ صحراخونِ کفار کے ساتھ عرصہئِ گلزار نظر آتی تھی اوراس حملے میں تمام ظالمین نے راہ فرار اختیار کی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار