

Loading content...
٭خمرت طینت آدم اربعین صباحاً…ہم نے جناب آدم علیہ السلام کی مٹی چالیس دن تک خمیر کی تھی،جو کسی سے پہلے ہو وہ اس کا بیٹا نہیں ہوسکتا، اور ابن آدم کی پہچان ہی یہ ہے کہ٭نخرج فی بطون امہاتکم لا تعلمون شی ء یعنی آدم علیہ السلام کی اولاد تو پیدا ہی جاہل ہوتی ہے، اور جو آتے ہی قرآن سنارہے ہیں وہ اولاد آدم کیسے ہو سکتے ہیں، انہیں اولاد آدم کہنا گویا قرآنِ پاک کی تکذیب کرنے کے مترادف ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار