

Loading content...
مگر حقیقت اس سے بھی عجیب ہے کہ پاک خاندانؐکے جملہ معصومین علیہم الصلوات والسلام نے روزِ اول ہی کلام فرمایا تھا، تا اینکہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف تک تمام پاک ذوات نے کلام اِلٰہی اور دیگر کتب سماوی تلاوت کر کے ثابت فرمایاتھا کہ ہم ابنائے آدم میں سے نہیں ہیں بلکہ جناب آدم علیہ السلام کی تخلیق سے بھی پہلے ہمارا نور جگمگاتاتھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار