

Loading content...
ہمارے خاندان کی یہ روایت ہے کہ روزِ عاشور سے پہلے جو بچہ بھی پیدا ہوچاہے وہ روزِ عاشور سے ایک دن پہلے ہی کیوں نہ پیدا ہوا ہو،دسویں کے دن اس کے جسم پر ضرب ضرور لگائی جاتی ہے، چاہے وہ بچی ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ جس جسم پر ماتم کی ضرب کا نشان نہ ہو وہ جسم روحانی طور پر نجس ہی رہ جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار