

Loading content...
کتب تاریخ میں یہ بھی لکھا ہے کہ شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہر سال نو9محرم کو اہل مدینہ میں اعلان فرمایا کرتے تھے کہ کل ماہِ محرم کا روز عاشور ہوگا اور اس دن کوئی عورت زوال آفتاب تک اپنے کسی بچے کو دودھ نہ پلائے، یعنی دودھ پیتے بچوں کو بھی اس دن فاقہ کرانے کا حکم فرماکر گویا شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلوات والسلام کی سنت کی خود ترویج فرمائی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار