

Loading content...
میںنے ایک انگلش مباحثہ سنا تھا جس میں یہ موضوع زیر بحث تھا کہ امارت (Richness)کیا ہے؟ اس میں بہت سے لوگوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا، جن میں سے زیادہ تر کا خیال یہ تھا کہ امارت (Richness) کی بنیاد دولت پرہے، مگر یہ قرارداد اس نتیجہ پر اختتام پذیر ہوئی کہ دولت سے کوئی امیر نہیں ہوجاتا بلکہ دولت تو کم ظرف اور کمینے لوگوں کے پاس بھی آسکتی ہے مگر انہیں معزز افراد میں شمار نہیں کیا جا سکتا، اصل امارت دولت مندی سے حاصل نہیں ہوتی بلکہ اصل امیر وہ معزز افراد ہوتے ہیں کہ جن کی روایات بلند اور Richہوں اور اعلیٰ روایات کی وجہ سے ہی کوئی معزز ہو سکتا ہے، نہ کہ کسی دوسری وجہ سے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار