

Loading content...
اس پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کے صدیوں کے دکھ اور غم ختم ہوں، ان کی ہر آس مراد پوری ہو، پاک سرتاج علیہ الصلوات والسلام کی چھائوں میں ابدالآباد تک خوشیوں کے راج دیکھیں، اور دکھوں کا سایہ ہمیشہ ان کی پاک نعلین سے دور رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار