

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کریں کہ شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا ظہور جلدی ہو،تاکہ حکومت الہیہ کا قیام ہو، یہ پاک والدہ اُس دور حکومت میں اپنے صغیر کو اپنی پاک آغوش میں لے کر خوشیوں کی لوری سنائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار