

Loading content...
جس ماں کا معصوم پیاس سے جاں بہ لب ہو اس کی کیا حالت ہو سکتی ہے، یہ ہر کوئی سمجھ سکتا ہے، ام المعصوم بی بی صلوات اللہ علیہا دور بیٹھ کر روتے ہوئے فرماتی ہیں بیٹا میرا جی تو نہیں چاہتا کہ آپ کو چھوڑ کر چلی جاؤں مگر آپ کی یہ حالت غریب ماں سے دیکھی بھی تو نہیں جاتی، میں آپ کو لوری دینا چاہتی ہوں، سلانا چاہتی ہوں مگرجس وقت پیاس کی وجہ سے آپ تڑپتی ہوئی مچھلی کی طرح منہ کھول کر آہستہ آہستہ سانس لیتے ہیں تو میں بہت گھبرا جاتی ہوںاور آپ کی یہ حالت مجھ سے دیکھی نہیں جاتی ، آپ کے پیاس سے خشک ہونٹ اب مجھ سے دیکھے نہیں جاتے میرا لعل ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار