

Loading content...
پیاس کی شدت کا یہ عالم تھا کہ کوئی بھی معصوم کی یہ حالت دیکھ نہیں سکتا تھا، اُس کی پاک ہمشیر صلوات اللہ علیہا ہر خیمے میں جاکرایک ایک کو اپنے معصوم بھائی کی حالت زار بیان کرتیںکسی سے فرماتیں کہ میرا بھائی پیاس سے بہت مجبور ہے مجھے کہیں سے ایک گھونٹ پانی لا دو کسی سے فرماتیں کہ شدت پیاس سے اس کی آنکھیں بند ہوتی جا رہی ہیں کسی سے فرماتیں کہ اب تو اس کی مٹھیاں بھی بند ہوتی جا رہی ہیں اور نبض بھی رک رک کر چل رہی ہے، جس طرح مچھلی پانی کے بغیر تڑپتی ہے وہ ایسے تڑپ رہا ہے کسی کے پاس پانی ہو تو مجھے ایک گھونٹ پانی دے دو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار