

Loading content...
مگر ان میں جو درجہ بندی ہوتی ہے وہ عوامی اور انسانی افادیت کے حوالہ سے ہوتی ہے جو حقیقی نہیں ہے، مگر کس ذات سے عوام نے فائدہ زیادہ اٹھایا ہے اس حوالے سے جب ہم نگاہ کرتے ہیں تو ہمیں یہ نتیجہ ملتا ہے کہ کربلا میں جتنے افراد بھی شہید ہوئے ہیں ان میں سے سب سے زیادہ استفادہ اس معصوم علیہ الصلوات والسلام سے کیا گیا ہے کیونکہ جو ہنگامہئِ درد انہوں نے بپا کیا ہے وہ کسی دوسرے شہید سے بپا نہیں ہو سکا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار