

Loading content...
دوستو میں یہ عرض کروں گا کہ ہمیں ان منسوبات کا مکمل احترام کرنا چاہیے کیونکہ جو قومیں اپنے مقدسات کا احترام بھول جاتی ہیں وہ اقوام عالم میں بے عزت ہو کر رہ جاتی ہیں، اس لئے ہمیں جھولے پاک یا کسی بھی شبیہہ پاک کے ساتھ جوتے پہن کر نہیں چلنا چاہیے اور بغیر وضو اِن کے قریب بھی نہیں جانا چاہیے، یہ پاک ذوات کے منسوبات ہیں اس لئے ان کا احترام لازم ہے کیونکہ یہ بھی شعائر اللہ ہیں اور شعائر اللہ کا احترام بفرمان قرآن تقویٰ کی شرط ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار