

Loading content...
دہلی میں ہر سال روزِ عاشور ہندو عورتیں جھولے پاک کا جلو س برآمدکرتی ہیں اور دودھ کی سبیل بھی لگاتی ہیں اور افسوس کا مقام یہ بھی ہے کہ گزشتہ سال اس معصوم کے گہوارے کے جلوس پر مسلمانوں نے پتھرائو کیا ، یعنی وہ معصوم کہ جس نے گہوارے کو جی بھر کر استعمال بھی نہیںکیا تھا ، اس کا گہوارہ آج بھی ظلم وستم کا نشانہ بنا ہوا ہے اور پاکستان میں بھی ہر سال کسی نہ کسی مقام پر اس معصوم کے گہوارے کی بے ادبی ضرورکی جاتی ہے، گویا کربلا کی ایک سنت گہوارے کی صورت جاری ہے تو سنت یزید ملعون بھی جاری ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار