

Loading content...
ہمارے علاقے میں بچوں کو سلانے کیلئے ایک اور چیز بھی بنائی جاتی ہے جسے گھنگھوٹی کہا جاتا ہے، یہ ایک کپڑے کی چادر کو چارپائی یا کسی چیز کے ساتھ دونوں سرے باندھ کر اس میں معصوم بچے کو سلا دیا جاتا ہے، یہ جھولے کا متبادل سمجھی جاتی ہے اور جو غریب لوگ جھولا نہیں بنوا سکتے وہ بچوں کو گھنگھوٹی میں سلادیتے ہیں، عرب میں یہ اونی شال سے بنائی جاتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار