

Loading content...
ان کی پہچان پینگھا یعنی گہوارہ پاک ہے جسے عربی میں مہد کہتے ہیں، ہم اسے عام طور پر جھولا بھی کہہ دیتے ہیں مگر جھولا پینگ کو کہتے ہیں جسے عربی میں ارجوعہ کہتے ہیں اور پینگ وہ ہوتی ہے جو درخت کے ساتھ رسے کو لٹکاکر بنائی جاتی ہے، چاہے اس کے نچلے حصے میں لکڑی کا تختہ لگایا جائے یا نہ لگایا جائے اسے سرائیکی میں پینگھ اردو میں پینگ اور عربی میں ارجوعہ کہتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار