

Loading content...
اس پاک شہزادے کا اصل نام نامی علیؐ علیہ الصلوات والسلام رکھا گیا تھا اور یہ نام پاک لقب]اصغرعلیہ الصلوات والسلام[ کے ساتھ ضم ہوکر مشہور ہوا تھا ان کے القابات بہت کثیر ہیں یعنی عبداللہ رضیع،شفیر، غریب، مقتول، شہید، فیصل، مظلوم، صاحب المہد وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار