

Loading content...
یہاں ایک بات عرض کرتا چلوں کہ اس فرمان کے بعد یہ بھی سمجھنا چاہیے کہ قلب المومن عرش اللہکہ مومن کا دل عرش اِلٰہی ہے، کعبہ محترم بیت اِلٰہی ہے، بیت اِلٰہی گھر تو اللہ کا ہے مگر یہ مسکن تو سرکار امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کا ہے اور دل بھی اللہ کاگھر ہے مگر مسکن شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کا ہے، اس میں رہتے تو پاک معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کے پاک بابا ہیں، اور انہی کافرمان ہے کہ جس گھر میں یہ دو پاک ہستیاں موجود نہ ہوں اس گھر میں ہمیں سکون نہیں ملتا، اس لئے جس دل میں ان دو بیبیوں صلوات اللہ علیہین کے درد کی تڑپ نہ ہوگی وہ دل شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام سے خالی ہوگا اور اللہ سے بھی خالی ہوگا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار