

Loading content...
گلاب کی مثال میں جیسے میں نے چند چیزوں کا ذکر کیا ہے ان موجود چیزوں میں بھی ہر آدمی اپنے اپنے ذوق کے مطابق درجہ بندی کرتا ہے یعنی کوئی خوشبو کو اول درجہ دیتاہے،کوئی رنگ کو،کوئی نزاکت کو اسی طرح گھر اطہر میں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ جس گھر میں معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا اور ان کی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا موجود نہ ہوں وہ گھر ہمیں ادھورا ادھورا لگتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار