

Loading content...
جس طرح ایک گلاب کے پھول کے اندر کئی چیزیں موجود ہوتی ہیں اور ان میں سے ہر اک چیز کا ایک منفرد مقام ہوتا ہے، یعنی رنگت کا ایک منفرد مقام ہے، نزاکت کا ایک منفرد مقام ہے، خوشبو کا ایک منفر دمقام ہے، لطافت کا ایک منفرد مقام ہے، اسی طرح حسن کی جمالیاتی اقدارکا ایک اپنا مقام ہے یعنی ہر چیز کا ایک علیحدہ مقام ہے جس کا متبادل کوئی دوسری چیز ہوہی نہیں سکتی، رنگ کا متبادل خوشبو نہیںہو سکتی ، نزاکت کا متبادل رنگ نہیں ہو سکتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار