

Loading content...
انہوں نے فرمایا تھا کہ کئی خوش نصیب مستورات وہ بھی ہوتی ہیں کہ جن پر حفاظت خدا ورسول کیلئے جہاد جائز بھی ہو جاتا ہے ممکن ہے نصیبہ بنت کعب کی طرح ہمیں بھی کبھی اپنے امامِ وقت علیہ الصلوات والسلام کی نصرت وحفاظت کرنے کا اعزاز حاصل ہو جائے تو اس مشکل گھڑی میں کسی سے ہتھیار مانگنا نہ پڑے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار